www.urdu110.com
www.urdu110.com

www.urdu110.com - 

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Keywords
Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Icon_minitime19/11/2011, 05:40 by jan_zhob

[u]سورۃ
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185

مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو (١٨٣)
(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر
میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے
کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں
اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو
تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے (١٨٤) (روزوں کا مہینہ) رمضان کا
مہینہ (ہے) جس میں قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس
میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو) الگ الگ کرنے والا
ہے تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے
روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا
شمار پورا کرلے۔ خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور
(یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور
اس احسان کے بدلے کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کر
واور اس کا شکر کرو (١٨٥

[/u]

Comments: 1
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website
Top posters
Ahmed_Jan
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
jan_zhob

Wahid45

hakeem_zhob

fayzi

haleem_gul

matinkhan

rahmatjan

zainlawoon

monthazir m monthazirm

April 2024
MonTueWedThuFriSatSun
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930     
CalendarCalendar
Most active topic starters
Ahmed_Jan
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
jan_zhob
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
Wahid45
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
hakeem_zhob
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
haleem_gul
البقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_lcapالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Voting_barالبقرہ آیت نمبر 182 تا 185 Vote_rcap 
Payam

hashimjan

Affiliates
free forum

Statistics
We have 93 registered users
The newest registered user is gmarshad92

Our users have posted a total of 852 messages in 260 subjects