www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
jan_zhob
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
Wahid45
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
hakeem_zhob
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
fayzi
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
haleem_gul
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
matinkhan
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
rahmatjan
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
zainlawoon
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
monthazir m monthazirm
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_lcapسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Voting_barسنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Vote_rcap 
Keywords
Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime1/12/2011, 08:16

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں
تو اس کے شہر میں‌کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
تو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولےتو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
نا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتےہیں
سنا ہے حشر ہیں‌اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں‌کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہےجب سے حمائل ہے اس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گوہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پہ الزام دھر کےدیکھتے ہیں
سنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اس کی
جو سادہ دل ہیں‌اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو راہ روانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
بس اك نگاہ سے لوٹا ہے قافلہ دل كا
سو رہ روان تمنا بھی ڈر كے دیكھتے ہیں
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں‌ ادھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
کسے نصیب کے بے پیرہن اسے دیکھے
کبھی کبھی درودیوار گھر کے دیکھتے ہیں
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی ، سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کرکے دیکھتے ہیں
اب اس کے شہر میں‌ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime1/12/2011, 08:22

سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا فراز
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاؤں تو بہتر ہے

Last edited by jan_zhob on 1/12/2011, 08:26; edited 1 time in total
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری   سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime1/12/2011, 08:24

اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری

آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری

میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا
جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری

آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں
ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری

میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فراز
ورنہ اس شہر ِتمنا سے تو دنیا گزری
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: Re: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime7/12/2011, 06:09

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Ahmad-10
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
matinkhan
Junair Poster
Junair Poster
matinkhan

Posts : 17
Reputation : 3
Join date : 2012-02-23

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: Re: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime28/2/2012, 07:37

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  20035610
Back to top Go down
matinkhan
Junair Poster
Junair Poster
matinkhan

Posts : 17
Reputation : 3
Join date : 2012-02-23

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: Re: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime28/2/2012, 07:38

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  42876210
Back to top Go down
matinkhan
Junair Poster
Junair Poster
matinkhan

Posts : 17
Reputation : 3
Join date : 2012-02-23

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: Re: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime28/2/2012, 07:39

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  42589510
Back to top Go down
Sponsored content

سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Empty
PostSubject: Re: سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں    سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں  Icon_minitime

Back to top Go down
 
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Ahmed Faraz-
Jump to: