www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
jan_zhob
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
Wahid45
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
hakeem_zhob
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
fayzi
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
haleem_gul
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
matinkhan
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
rahmatjan
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
zainlawoon
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
monthazir m monthazirm
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_lcapاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Voting_barاِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Vote_rcap 
Keywords
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 

 اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری

Go down 
AuthorMessage
fayzi
Junair Poster
Junair Poster
fayzi


Posts : 28
Reputation : 3
Join date : 2012-02-01

اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Empty
PostSubject: اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری   اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime28/2/2012, 09:02


اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری

آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری

میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا
جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری

آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں
ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری

میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فراز
ورنہ اس شہر ِتمنا سے تو دنیا گزری


Last edited by fayzi on 28/2/2012, 09:03; edited 1 time in total
Back to top Go down
fayzi
Junair Poster
Junair Poster
fayzi


Posts : 28
Reputation : 3
Join date : 2012-02-01

اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Empty
PostSubject: Re: اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری   اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری Icon_minitime28/2/2012, 09:02


غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی

ہزار لشکر کہ ہم اہلِ حرفِ زندہ نے
مجاورانِ ادب سے سند نہیں مانگی

بہت ھے لمحہ موجود کا شرف بھی مجھے
سو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی

قبول وہ جسے کرتا وہ التجا نہیں کی
دعا جو وہ نہ کرے مسترد نہیں مانگی

میں اپنے جامہ صدچاک سے بہت خوش ہوں
کبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی

"شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ھیں‌"
جبھی تو گورکنوں سے لحد نہیں مانگی

میں سر برہنہ رہا پھربھی سر کشیدہ رہا
کبھی کلاہ سے توقیرِ قد نہیں مانگی

عطائے درد میں‌وہ بھی نہیں تھا دل کا غریب
فراز میں نے بھی بخشش میں‌حد نہیں مانگی
Back to top Go down
 
اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Ahmed Faraz-
Jump to: