www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
jan_zhob
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
Wahid45
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
hakeem_zhob
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
fayzi
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
haleem_gul
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
matinkhan
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
rahmatjan
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
zainlawoon
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
monthazir m monthazirm
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_lcapشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Voting_barشیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Vote_rcap 
Keywords
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 

 شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں احمد جان

Go down 
AuthorMessage
jan_zhob
Moderators
Moderators
jan_zhob


Posts : 179
Reputation : 0
Join date : 2011-11-18
Age : 29
Location : Pakistan

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Empty
PostSubject: شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں احمد جان   شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں  احمد جان Icon_minitime18/11/2011, 08:03


شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں

موتی ہو کہ شیشہ، جام کہ دُر
جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا
تم ناحق ٹکڑے چن چن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کامسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
شاید کہ انہی ٹکڑوں میں کہیں
وہ ساغرِ دل ہے جس میں کبھی
صد ناز سے اُترا کرتی تھی
صہبائے غمِ جاناں کی پری
پھر دنیا والوں نے تم سے
یہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
جو مے تھی بہادی مٹی میں
مہمان کا شہپر توڑ دیا
یہ رنگیں ریزے ہیں شاید
اُن شوخ بلوریں سپنوں کے
تم مست جوانی میں جن سے
خلوت کو سجایا کرتے تھے
ناداری، دفتر، بھوک اور غم
ان سپنوں سے ٹکراتے رہے
بے رحم تھا چومکھ پتھراؤ
یہ کانچ کے ڈھانچے کیا کرتے
یا شاید ان ذروں میں کہیں
موتی ہے تمہاری عزت کا
وہ جس سے تمہارے عجز پہ بھی
شمشاد قدوں نے رشک کیا
اس مال کی دھن میں پھرتے تھے
تاجر بھی بہت، رہزن بھی کئی
ہے چورنگر، یا مفلس کی
گرجان بچی تو آن گئی
یہ ساغر، شیشے، لعل و گہر
سالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
یوں ٹکڑے ٹکڑے ہوں، تو فقط
چھبتے ہیں، لہو رُلواتے ہیں
تم ناحق شیشے چن چن کر!
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
یادوں کے گریبانوں کے رفو
پر دل کی گزر کب ہوتی ہے
اک بخیہ اُدھیڑا، ایک سیا
یوں عمر بسر کب ہوتی ہے
اس کارگہِ ہستی میں جہاں
یہ ساغر، شیشے ڈھلتے ہیں
ہر شے کا بدل مل سکتا ہے
سب دامن پر ہو سکتے ہیں
جو ہاتھ بڑھے ، یاور ہے یہاں
جو آنکھ اُٹھے، وہ بختاور
یاں دھن دولت کا انت نہیں
ہوں گھات میں ڈاکو لاکھ ، مگر
کب لوٹ چھپٹ سے ہستی کی
دو کانیں خالی ہوتی ہیں
یاں پربت پربت ہیرے ہیں
یاں ساگر ساگر موتی ہیں
کچھ لوگ ہیں جو اس دولت پر
پردے لٹکائے پھرتے ہیں
ہر پربت کو، ہرساگر کو
نیلام چڑھائے پھرتے ہیں
کچھ وہ بھی ہیں لڑ بھِڑ کر
یہ پردے نوچ گراتے ہیں
ہستی کے اُٹھائی گیروں کی
ہر چال اُلجھائے جاتے ہیں
ان دونوں میں رَن پڑتا ہے
نِت بستی بستی نگر نگر
ہر بستے گھر کے سینے میں
ہر چلتی راہ کے ماتھے پر
یہ کالک بھرتے پھرتے ہیں
وہ جوت جگاتے رہتے ہیں
یہ آگ لگاتے پھرتے ہیں
وہ آگ بجھائے رہتے ہیں
سب ساغر، شیشے، لعل و گوہر
اس بازی میں بَد جاتے ہیں
اُٹھو سب خالی ہاتھوں کو
اس رَن سے بلاوے آتے ہیں
کاسٹ
احمد جان
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
 
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں احمد جان
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے
» سر جھکاتے نہیں کٹاتے ہیں
» غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
» فیض احمد فیض
» فیض احمد فیض

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Faiz Ahmed Faiz-
Jump to: