www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
jan_zhob
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
Wahid45
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
hakeem_zhob
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
fayzi
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
haleem_gul
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
matinkhan
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
rahmatjan
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
zainlawoon
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
monthazir m monthazirm
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_lcapوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Voting_barوہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Vote_rcap 
Keywords
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 

 وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو

Go down 
AuthorMessage
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan


Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Empty
PostSubject: وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو    وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو  Icon_minitime19/11/2011, 07:33

وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو
ہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو تم تو سو جائو

کہاں تک مجھ سے ہمدردی کہاں تک میری غمخواری
ہزاروں غم ہیں انجانے ستارو تم تو سو جائو

گزر جائے گی غم کی رات امیدو تو جاگ اٹھو
سنبھل جائیں گے دیوانے ستارو تم تو سو جائو

ہمیں روداد ہستی رات بھر میں ختم کرنی ہے
نہ چھیڑو اور افسانے ستارو تم تو سو جائو

ہمارے دیدئہ بے خواب کو تسکین کیا دو گے
ہمیں لوٹا ہے دنیا نے ستارو تم تو سو جائو

اسے قابل کی چشم نم سے دیرینہ تعلق ہے
شب غم تم کو کیا جانے ستارو تم تو سو جائو
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
 
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت
» میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Qabil Ajmeeri-
Jump to: