www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
jan_zhob
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
Wahid45
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
hakeem_zhob
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
fayzi
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
haleem_gul
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
matinkhan
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
rahmatjan
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
zainlawoon
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
monthazir m monthazirm
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_lcapجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Voting_barجو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Vote_rcap 
Keywords
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 

 جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے

Go down 
AuthorMessage
Wahid45
Super Poster
Super Poster
Wahid45


Posts : 161
Reputation : 3
Join date : 2011-10-23
Location : Pakistan

جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Empty
PostSubject: جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے    جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے  Icon_minitime22/11/2011, 06:12

جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے ہوئے
کہ ہم سے دوست بہت بے خبر ہمارے ہوئے


کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے


اب اک ہجوم ِشکستہ دلاں ہے ساتھ اپنے
جنہیں کوئی نہ ملا، ہمسفر ہمارے ہوئے


کسی نے غم تو کسی نے مزاج ِغم بخشا
سب اپنی اپنی جگہ چارہ گر ہمارے ہوئے


بجھا کے طاق کی شمعیں نہ دیکھ تاروں کو
اسی جنوں میں تو برباد گھر ہمارے ہوئے


وہ اعتماد کہاں سے فراز لائیں گے
کسی کو چھوڑ کے وہ اب اگر ہمارے ہوئے

Back to top Go down
http://www.payam.com
 
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Ahmed Faraz-
Jump to: