www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Vote_lcapکب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Voting_barکب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Vote_rcap 
jan_zhob

Wahid45

hakeem_zhob

fayzi

haleem_gul

matinkhan

rahmatjan

zainlawoon

monthazir m monthazirm
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Vote_lcapکب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Voting_barکب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Vote_rcap 
Keywords
Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے

Go down 
AuthorMessage
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Empty
PostSubject: کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے    کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے  Icon_minitime1/12/2011, 08:00

کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے
اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے
جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
وہ رِیت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے
کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے
دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
جب پرچمِ جاں لیکر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل
اُس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت جاری ہے
زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو
خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے
کس زعم میں‌ تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
 
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں احمد جان
» سر جھکاتے نہیں کٹاتے ہیں
» غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Ahmed Faraz-
Jump to: