www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Vote_lcapمحسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Voting_barمحسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Vote_rcap 
jan_zhob

Wahid45

hakeem_zhob

fayzi

haleem_gul

matinkhan

rahmatjan

zainlawoon

monthazir m monthazirm
محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Vote_lcapمحسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Voting_barمحسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Vote_rcap 
Keywords
Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 محسن نقوی یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی

Go down 
AuthorMessage
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Empty
PostSubject: محسن نقوی یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی   محسن نقوی  یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی Icon_minitime19/2/2012, 10:21

یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی
اِس دشت میں اِک شہر تھا وہ کیا ہُوا آوارگی

... کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تُو کون ہے اُس نے کہا ’آوارگی

لوگو بھلا اُس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں
ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی

یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اُکتا گئے اپنی سُنا آوارگی

اِک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب
صحرا کی بھیگی ریت پر مَیں نے لکھا آوارگی

اُس سمت وحشی خواہشوں کی زد میں پیمانِ وفا
اِس سمت لہروں کی دھمک کچا گھڑا آوارگی

کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا مَیں نے خواب میں
محسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی

Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
 
محسن نقوی یہ دِل یہ پاگل دِل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» نکلے جو تیرے شہر سے تو کیوں خفا تھے ہم

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Tabash Dalwi-
Jump to: