اذانِ فجر انڈونیشیا سے شروع ہوتی ہے اور پھرملائیشیا، ڈھاکہ، سری لنکا، انڈیا، پاکستان، افغانستان، مسقط، سعودیہ، یمن، اعراق، ایران، استنبول، طرابلس، لیبیا اور امیریکہ تک لگاتار 9گھنٹے فجر کی اذان ہوتی ہوئی واپس انڈونیشیا میں پہنچتی ہے جہاں ظہر کی اذان کا وقت ہو جاتا ہے۔۔۔۔اس طرح پانچ وقت کی اذان سے پوری زمین پر ایک بھی سیکنڈ ایسا نہیں ہوتا جب اذان کی آواز نہ آتی ہو۔۔۔۔
سبحان اللّہ