jan_zhob Moderators
Posts : 179 Reputation : 0 Join date : 2011-11-18 Age : 29 Location : Pakistan
| Subject: خود مجھ سے یہ خطا ہو گیا! 12/1/2012, 05:20 | |
| خود مجھ سے یہ خطا ہو گیا!
جیسے چاہا وہ بےوفا ہوگیا۔
یک شب غم میں گزاری ہی نہیں۔
وہ قیس جو عشق میں فنا ہوگیا۔
منکر ہواسورج کی روشنی سے پروانہ۔
کیا بھلا کیا جو یک شمع پے شیدا ہوگیا۔
جل گئے اسکے شہر اسکے عشق میں۔
ظالم میت پے اکے کہنے لگا کیاہو گیا۔
بدلنے کی کوشش تو لاکھ کی مگر۔
کیا کرے وہ دل کو عزیز زیادہ ہوگیا۔
یہ دل لگی پیام چھوڑ دے گا۔
اب وہ صنم جو خدا ہ... | |
|
Wahid45 Super Poster
Posts : 161 Reputation : 3 Join date : 2011-10-23 Location : Pakistan
| Subject: Re: خود مجھ سے یہ خطا ہو گیا! 19/4/2012, 12:50 | |
| جیسے چاہا وہ بےوفا ہوگیا۔
یک شب غم میں گزاری ہی نہیں۔
وہ قیس جو عشق میں فنا ہوگیا۔
منکر ہواسورج کی روشنی سے پروانہ۔
کیا بھلا کیا جو یک شمع پے شیدا ہوگیا۔
جل گئے اسکے شہر اسکے عشق میں۔
ظالم میت پے اکے کہنے لگا کیاہو گیا۔
بدلنے کی کوشش تو لاکھ کی مگر۔
کیا کرے وہ دل کو عزیز زیادہ ہوگیا۔
یہ دل لگی پیام چھوڑ دے گا۔
وہ صنم جواب خدا ہوگیا | |
|