www.urdu110.com
www.urdu110.com
www.urdu110.com
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.urdu110.com

Here IsTechnology,Urdu Adab, Poetry, and much more...
 
HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  
Latest topics
» Payam Poetry On facebook
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime1/3/2014, 09:20 by Ahmed_Jan

» Hdd Regenerator 2013 Full Gratis
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime1/3/2014, 09:15 by Ahmed_Jan

» Salam To All Member
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime6/9/2013, 12:53 by jan_zhob

» TeamViewer Conntrol AnAutor Pc By JAn
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime14/6/2013, 14:58 by Ahmed_Jan

» Salgiar Mubarak
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime12/8/2012, 08:00 by Ahmed_Jan

» DUE -E- MAGFARAT
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime25/6/2012, 10:47 by zeemano

» New Desin Shairy
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime28/5/2012, 16:15 by shahzad ahmad

» Khod Muj Se Ye Khata Hogia
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime27/5/2012, 12:21 by muhammad arshad

» Ahmed Faraz 1st Book Tanha Tanha.
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime15/5/2012, 17:06 by rahmatjan

Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest

None

Most users ever online was 26 on 26/1/2024, 15:45
Top posters
Ahmed_Jan
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Vote_lcapجب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Voting_barجب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Vote_rcap 
jan_zhob

Wahid45

hakeem_zhob

fayzi

haleem_gul

matinkhan

rahmatjan

zainlawoon

monthazir m monthazirm
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Vote_lcapجب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Voting_barجب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Vote_rcap 
Keywords
Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of www.urdu110.com on your social bookmarking website

 جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل

Go down 
AuthorMessage
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Empty
PostSubject: جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل   جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime19/11/2011, 07:49

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے
روئے تاباں پہ ابھر آتے ہیں ویرانے سے

لذت گردش ایام وہی جانتے ہیں
جو کسی بات پہ اٹھ آئے ہیں میخانے سے

تم بھی ایسے میں الٹ دو رخ تاباں سے نقاب
زندگی جھانک رہی ہے مرے پیمانے سے

لوگ لے آتے ہیں کعبہ سے ہزاروں تحفے
ہم سے اک بت بھی نہ لایا گیا بت خانے سے

سوچتا ہوں تو وہ جاں سے بھی زیادہ ہیں عزیز
دیکھتا ہوں تو نظر آتے ہیں بیگانے سے

ظلمت دیر و حرم سے کوئی مایوس نہ ہو
اک نئی صبح ابھرنے کو ہے میخانے سے

تیری ایک سادہ نظر کا ہے کرشمہ ساقی
ان گنت رنگ جھلکنے لگے پیمانے سے

پھول تو پھول ہیں اس دور ہوس میں قابل
لوگ کانٹوں کو بھی چن لیتے ہیں ویرانے سے
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
Ahmed_Jan
Admin
Admin
Ahmed_Jan

Posts : 276
Reputation : 0
Join date : 2011-10-23
Age : 29
Location : Pakistan

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Empty
PostSubject: Re: جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل   جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل Icon_minitime19/11/2011, 07:50

جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے
روئے تاباں پہ ابھر آتے ہیں ویرانے سے
Back to top Go down
https://urdu110.forumur.net
 
جب کبھی آنکھ ملاتے ہیں وہ دیوانے سے قابل اجمیر کی غزل
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» قابل اجمیری کی عظمت کو سلام :
» قابل اجمیری بہت اچھا شاعر تھا-

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
www.urdu110.com :: Poetry :: All Urdu Poets :: Qabil Ajmeeri-
Jump to: